پنجاب کی طرح آزاد کشمیر ٹریفک پولیس بھی سرگرم | AJK Desk

پنجاب کی دیکھا دیکھا اب آزاد کشمیر میں بھی ٹریفک پولیس سرگرم ہوگئی۔جگہ جگہ ناقے لگا کر چالان کاٹے جانے لگے۔


عوام الناس میں ہلچل مچ گئی۔ 

ہلمٹ نہ پہننے پر 1100 روپے کا فوری چالان کیا جانے لگا۔ اس کے علاوہ لائسنس اور گاڑی کے کاغذات ساتھ نہ ہونے پر بھی چالان ہونے لگے۔ 

جاتلاں میں جلد ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے لیے کیمرہ نصب کرنے کا اعلان۔ کیمرہ پہلے ہی سیٹ اپ ہے بس ورکنگ میں لانا ہے۔ ٹریفک پولیس اہلکار کی میڈیا کو بریفننگ۔ 

سختی اتنی کہ چرلانڈو گروپ کے صدر اویس کوہلوی جو کہ الائیڈ بینک میں بطور بزنس ڈیولپمنٹ آفیسر کام کررہے ہیں، انھیں بھی چالان ٹھوک دیا گیا۔ اویس کوہلوی کے مطابق ان کو کھڑا کرنے سے پہلے ہی اہلکار نے چالان پرنٹ کر ڈالا تھا تھا۔ اویس علی 1100 کا نقصان ہونے پر سخت پریشان۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post